رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا My Lord, have mercy upon them as they brought me up when I was small Bani Israil 24
Quetta 23° Partly cloudy 24° / 9°Fajr 5:31 amDhuhr 12:16 pmAsr 4:02 pmMaghrib 5:38 pmIsha 7:01 pm
The voice of Balochistan, since October 1970Published from Quetta · Editor-in-Chief: Javid Ahmad · Editor: Kamran Javid

Iran’s Mohsen Rezaei Warns US of Devastating Response to Any War

Iran’s Mohsen Rezaei Warns US of Devastating Response to Any War
File photo: courtesy ویکی

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو اسے تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا کہ “تم جنگ ہار چکے اور الیکشن بھی۔”

محسن رضائی نے دعویٰ کیا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے ہار مان لی ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور امریکی وزیر دفاع ہیگسیتھ کو نوکری سے نکالا جانے والا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سینٹ کام کمانڈر پوڈ کاسٹر بن چکے ہیں اور واشنگٹن میں کسی تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ جنگ چھیڑنے کا انجام تباہ کن ہوگا۔

Advertisement