Balochistan Chief Minister Congratulates Pakistan Army on Successful Fatah-III Missile Test

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان آرمی کی جانب سے فتح تھری سپرسونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کو ملکی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے پوری قوم، پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Advertisement











